World News in Urdu

امریکہ میں شدید بارشوں اور طوفان سے 5 افراد ہلاک

امریکہ کی وسط مغربی ریاستوں میں شدید بارشوں اور طوفان کے بعد عوام کو متعدد علاقوں میں سیلابی صورت حال کا سامنا ہے ، جبکہ طوفان کے باعث مختلف حادثات میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔

Читайте на сайте