پاکستان میں حکمراں جماعت کے جلسے میں خاتون کے ساتھ بد سلوکی
پاکستان کے علاقہ پتوکی میں حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) کے جلسے کے دوران ایک خاتون کے ساتھ بدسلوکی کی گئی اور اس پر نازیبا فقرے بھی کسے گئے۔