World News in Urdu
Февраль
2018

Новости за 27.02.2018

Ur.mehrnews.com 

جنرل قاسم سلیمانی نے علاقائی قوموں اور بشریت کی بہت بڑی خدمات انجام دیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایران اور عالم اسلام کے مایہ ناز کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے اعزاز میں منعقد سمینار " سلام جنرل " کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بیت المقدس بریگیڈ کے عظیم کمانڈر جنرل سلیمانی نے علاقائی قوموں اور بشیریت کی بہت بڑی خدمت کی ہے اور ہم ان کی بے مثال کوششوں پران کا شکریہ ادا کرتے ہیں انھوں نے داعشی دجالوں اور درندوں سے علاقائی قوموں کو بچانے میں اہم کردار ادا کیا۔

Ur.mehrnews.com 

سلام " جنرل " سمینار کا انعقاد

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ بیت المقدس کے مایہ ناز کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے اعزاز میں "سلام جنرل" سمینار منعقد ہوا۔

Ur.mehrnews.com 

یورپ میں شدید برفباری

یورپ کے مختلف ممالک میں شدید برف باری ہوئی ہے جس کے نتیجے میں عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

پاکستان میں دہشتگردوں کی فنڈنگ روکنے کے نظام میں خامیاں

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خصوصی معاون لیزا کرٹس نے دورہ پاکستان کے دوران کہا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردوں کی فنڈنگ روکنے کے نظام میں خامیاں موجود ہیں پاکستان کو حقانی نیٹ ورک کے مسئلہ پر بھی توجہ دینی چاہیے۔

Ur.mehrnews.com 

فرانس کے ایک کسان کی زندگی

فرانس کے ایک فوٹو گرافر نے فرانس کے مغرب میں واقع ایک کھیت میں رہنے والے کسان کی زندگی کے بارے میں فوٹو کھینچے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

برطانیہ اور امریکہ ،یمن کے نہتے شہریوں کے قتل میں ملوث / سعودیہ کو امریکہ کی سرپرستی حاصل

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ اور برطانیہ کے ایران پر یمنی شہریوں کو ہتھیار فراہم کرنے کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ اپنی ہتھیاروں کی منڈیوں کو چمکانے کے لئے سعودی عرب کو بڑی مقدار میں ہتھیار فراہم کررہے ہیں اور وہ سعودیہ کے ساتھ یمنی شہریوں کے قتل عام میں برابر کے شریک ہیں۔