World News in Urdu

سعد حریری ایک بار پھر سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوگئے

لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری سعودی عرب کی سرکاری دعوت پر ریاض روانہ ہوگئے ہیں سعودی عرب نے گذشتہ دورے کے دوران سعد حریری کو جبری طور پر مستعفی ہونے پر مجبور کیا تھا۔

Читайте на сайте