World News in Urdu

افغان صدر کا پاکستان اور طالبان کو امن کا جامع منصوبہ پیش کرنے کا اعلان

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کے سلسلے میں آج ہونے والی کانفرنس میں پاکستان اور طالبان کو امن کا جامع منصوبہ دیں گے۔

Читайте на сайте