World News in Urdu

یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ اور مجرمانہ بمباری جاری

یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی صوبہ صعدہ پرتازہ ترین بمباری میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

Читайте на сайте