World News in Urdu

سعودی عرب کے خونخوار بادشاہ کے ہاتھوں یمنی بچوں کا بہیمانہ قتل عام/ امارات اور سعودیہ میں اختلاف

سعودی عرب کے امریکہ نواز اور خوانخوار بادشاہ شاہ سلمان نے26 مارچ 2015 کو یمن کے نہتے اور مظلوم عربوں پر یہ سوچ کر وحشیانہ اور بھیانک جنگ مسلط کی کہ وہ چند ماہ کے دوران پورے یمن پر قبضہ جما لےگا لیکن یمنی عوام نے استقامت کامظاہرہ کرتے ہوئے سعودی عرب کے یمن پر قبضہ جمانے کےخواب کو چکنا چور کردیا۔

Читайте на сайте