World News in Urdu
Март
2018

Новости за 01.03.2018

Ur.mehrnews.com 

یورپ میں شدید برف باری

یورپ کے مختلف ممالک میں شدید برفباری کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

قطر کا سعودیہ اور 3 عرب ممالک کی سازش کو ناکام بنانے کےعزم کا اظہار

قطر کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے 4 عرب ممالک کے محاصرے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر نے اپنی پالیسیوں کو مرتب کرلیا ہے اور وہ سعودی عرب اور اس کے 3 حامی عرب ممالک کے سامنے تسلیم نہیں ہوگا۔

Ur.mehrnews.com 

ایرانی وزیر خارجہ کروشیا پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف مشرقی یورپ اور بالکان کے ممالک کے دورے پر ہیں جہاں وہ سربیا اور بلغاریہ کا دورہ مکمل کرکے کروشیا پہنچ گئے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب کے خونخوار بادشاہ کے ہاتھوں یمنی بچوں کا بہیمانہ قتل عام/ امارات اور سعودیہ میں اختلاف

سعودی عرب کے امریکہ نواز اور خوانخوار بادشاہ شاہ سلمان نے26 مارچ 2015 کو یمن کے نہتے اور مظلوم عربوں پر یہ سوچ کر وحشیانہ اور بھیانک جنگ مسلط کی کہ وہ چند ماہ کے دوران پورے یمن پر قبضہ جما لےگا لیکن یمنی عوام نے استقامت کامظاہرہ کرتے ہوئے سعودی عرب کے یمن پر قبضہ جمانے کےخواب کو چکنا چور کردیا۔