لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کے تبادلے میں 2 پاکستانی فوجی جاں بحق
ہندوستان اور پاکستان کے فوجیوں کے درمیان لائن آف کنٹرول پرفائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں 2 پاکستانی فوجی جاں بحق ہوگئے ہیں۔