World News in Urdu

ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد کی اہم خفیہ معلومات تک رسائی ختم کردی گئی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کوشنر کی سیکیورٹی کلیئرنس کم کر دی گئی ہے اور ملک کے اہم ترین راز اور خفیہ معلومات تک اُن کی رسائی بھی ختم کر دی گئی ہے۔

Читайте на сайте