World News in Urdu

یورپ میں شدید سردی کی لہر سے ہلاکتوں کی تعداد 46 تک پہنچ گئی

یورپ میں شدید سردی کے نتیجے میں اب تک 46 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ یورپ میں شدید سردی کی لہر بر قرار ہے۔ گزشتہ جمعہ سے اب تک مختلف واقعات میں ہلاک افراد کی تعداد 46 ہوگئی۔

Читайте на сайте