World News in Urdu

امریکہ پاکستان سے تعلقات منقطع نہیں کررہا

امریکہ کی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز نے کہا ہے کہ امریکہ اور پاکستان کے تعلقات میں تناؤ ہے لیکن امریکہ پاکستان سے تعلقات منطقع نہیں کررہا ہے۔

Читайте на сайте