امریکی اور روسی خلا بازوں کی زمین پر واپسی 01.03.2018 13:15 Ur.mehrnews.com امریکہ کے 2 خلا باز اور روس کا ایک خلا باز خلائی اسٹیشن پر پانچ ماہ کی ماموریت انجام دینے کے بعد قزاقستان میں زمین پر واپس آگئے ہیں۔