صوبہ گلستان میں " بانوئے آفتاب " کے عنوان سے علاقائی کانفرنس منعقد
ایران کے صوبہ گلستان کی میزبانی میں " بانوئے آفتاب " کے عنوان سے علاقائی سطح پر کانفرنس منعقد ہوئی جس میں صوبہ گیلان،مازندران، سمنان ، خراسان جنوبی اور شمالی کی خواتین نے شرکت کی۔