World News in Urdu
Март
2018

Новости за 03.03.2018

Ur.mehrnews.com 

ایران کے دفاعی امور کا فرانس یا دیگر ممالک سے کوئی ربط نہیں

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر اور ایران کے سابق وزیر خارجہ ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے دفاعی امور کا فرانس یا کسی دوسرے ملک سے کوئی ربط نہیں ہے ہر ملک کو اپنے دفاعی امور کو مضبوط اور مستحکم بنانے کا حق حاصل ہے۔

Ur.mehrnews.com 

ختم نبوت (ص) پر وار کرنے والوں کو ووٹ نہ دینے کا عزم

پاکستان کی حکمراں جماعت مسلم لیگ نون کے رکن قومی اسبملی طاہر اقبال چوہدری نے پارٹی چھوڑتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ نون نے ختم نبوت قانون میں ترمیم کرکے ختم نبوت (ص) پر وار کیا لہذا میں مسلم لیگ نون کوسینیٹ کے الیکشن میں نہ ووٹ دوں گا اور نہ ہی اس پارٹی میں شامل رہوں گا۔

Ur.mehrnews.com 

امریکہ میں موسمی طوفان

امریکہ کے مشرقی ساحل پر شدید طوفان کے باعث سیلاب جاری ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں 2 ہزار پروازیں منسوخ ہوگئی ہیں اور عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

سفر 2018 میں منتخب فوٹو

اس رپورٹ میں سفر 2018 میں فوٹوؤں کے مقابلے میں منتخب فوٹوؤں کی تصویریں پیش کی جاتی ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

تجارتی جنگ جیتنا آسان ہے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹڑمپ نے کہا ہے کہ تجارتی جنگ اچھی ہوتی ہے اور اِس میں کامیابی حاصل کرنا آسان ہوتا ہے۔