وائٹ ہاؤس کے سامنے فائرنگ/ ایک شخص کی خودکشی کی کوشش
وائٹ ہاؤس کی شمالی دیوار کے قریب فائرنگ ہوئی ہے جس میں ایک شخص نے خود کو گولی مار کر زخمی کردیا ہے سکیورٹی فورسز نے وائٹ ہاؤس کو بند کردیا ہے۔