کرکوک میں داعش کمانڈروں سمیت 20 داعش دہشت گرد ہلاک
عراقی فورسز نے کرکوک میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کئی داعش کمانڈروں سمیت 20 داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔