چین نے تجارتی جنگ چھیڑنے پر امریکہ کو دھمکی دیدی
چین نے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ نے تجارتی جنگ چھیڑی تو چین بھی خاموش نہیں بیٹھے گا۔