چین کا دفاعی بجٹ کے لئے175 ارب ڈالر کی رقم مختص کرنے کا اعلان 05.03.2018 17:15 Ur.mehrnews.com چین نے آئندہ سال کے لئے دفاعی بجٹ کی مد میں 175 ارب ڈالر کی رقم مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔