مدافع حرم شہید ناصر مسلمی سواری کے بیٹے کا جشن پیدائش
اہواز میں رزمی ، ثقافتی اور بصیرتی نمائش کے ضمن ميں حضرت زینب (س) کے حرم کے سب سے پہلے مدافع حرم شہید ناصر مسلمی سواری کے بیٹے کی پیدائش کی مناسبت سے جشن منایا گيا۔