World News in Urdu

شمالی کوریا کا جنوبی کوریا سے تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار

شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ ان نے اعلان کیا ہے کہ وہ جنوبی کوریا کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کا عزم رکھتے ہیں اور دونوں کوریاؤں کے درمیان اتحاد کی ایک نئی تاریخ رقم کرنا چاہتے ہیں۔

Читайте на сайте