World News in Urdu
Март
2018

Новости за 06.03.2018

Ur.mehrnews.com 

صنعا میں گیس کی کمی

یمن کے دارالحکومت صنعا میں گیس کی کمی کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

قطریوں کی تعداد مصری سڑک پرچلنے والوں کے برابر / قطری عوام کی آشکارا توہین

سعودی عرب کے امریکہ نواز ، مکار، متکبر اور مغرور ولیعہد محمد بن سلمان نے قطری عوام کی آشکارا توہین کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطریوں کی تعداد مصر کی ایک سڑک پر چلنے والوں کے برابر بھی نہیں ہے۔

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب کی اسرائیل کیلئے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت / سعودیہ کی اسلام اور مسلمانوں کے خلاف گہری سازش جاری

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب نے ہندوستانی ایئرلائن " ایئر انڈیا" کو اسرائیل کی پروازوں کیلئے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے جس کے بعد سعودی عرب کی منافقت اور اسلام و مسلمانوں کے خلاف گہری سازش مزید نمایاں ہوگئی ہے۔