قطریوں کی تعداد مصری سڑک پرچلنے والوں کے برابر / قطری عوام کی آشکارا توہین
سعودی عرب کے امریکہ نواز ، مکار، متکبر اور مغرور ولیعہد محمد بن سلمان نے قطری عوام کی آشکارا توہین کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطریوں کی تعداد مصر کی ایک سڑک پر چلنے والوں کے برابر بھی نہیں ہے۔