ترکی کے فراری فوجی کی فائرنگ سے ایک فوجی ہلاک دوسرا زخمی 06.03.2018 11:52 Ur.mehrnews.com ترکی کے ایک فراری فوجی نے ازمیر میں فائرنگ کرکے ایک فوجی کو ہلاک اور دوسرے کو زخمی کردیا ہے۔