World News in Urdu

پاکستان کے کسٹمزحکام نے 20 کلو ہیروئین برآمد کرلی

پاکستان کسٹمز اہلکاروں نے ایک کارروائی کے دوران 20 کلو ہیروئین کی اسمگلنگ کی کوشش کوناکام بنادیا جس کی قیمت بین الاقوامی مارکیٹ میں20کروڑ روپے سے زائد بتائی جاتی ہے۔

Читайте на сайте