اسرائیلی جیلوں میں 15 ہزار فلسطینی عورتیں قید ہیں
فلسطین میں اسراء کی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ اسرائيل نے سن 1967 سے لیکر اب تک 15 ہزار فلسطینی عورتوں کو گرفتار کرکے جیل میں بند کررکھا ہے۔