امریکی صدر کے مشیر برائے تجارت اپنے عہدے سے مستعفی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر برائے تجارت گری کوہن نے صدر سے عالمی تجارتی محصول کی پالیسیوں سےاختلاف پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے.