رہبر معظم انقلاب اسلامی کا شہید علی بایرامی کے گھر پر حضور
رہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کل رات شہید علی بایرامی کے گھر حاضر ہوکر شہید بایرامی کو خراج تحسین پیش کیا۔