World News in Urdu

شامی فوج کا مشرقی غوطہ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری

شامی فوج کا دارالحکومت دمشق کے قریب علاقہ مشرقی غوطہ میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے مشرقی غوطہ سے دہشت گرد دارالحکومت دمشق پر راکٹ فائر کرتے رہتے ہیں۔

Читайте на сайте