پاکستان نے امریکہ میں اپنا نیا سفیر مقرر کردیا 08.03.2018 16:34 Ur.mehrnews.com پاکستان نےعلی جہانگیر صدیقی کو امریکہ میں اپنا نیا سفیرمقرر کردیا ہے ۔علی جہانگیر صدیقی اگلے ماہ عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔