کابل میں مسجد کے قریب خودکش حملے میں 7 افراد جاں بحق 09.03.2018 13:02 Ur.mehrnews.com افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک مسجد کے قریب وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 7 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔