World News in Urdu
Март
2018

Новости за 09.03.2018

Ur.mehrnews.com 

لندن میں ایرانی سفارتخانہ پر شیرازی فرقہ کے حملہ آوروں کو گرفتار کرلیا گیا

لندن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر بعیدی نژاد نے ایرانی سفارتخانہ پر شیرازی فرقہ کے طرفداروں کے حملہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سفارتخانہ پر حملہ کرنے والے صادق شیرازی کے طرفدار شرپسندوں کو گرفتار کرلیا گيا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

عفرین میں ترکی کے مزید 10 فوجی ہلاک

شام کے شہر عفرین میں شامی کردوں نے ترکی کی حملہ آور فوج کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ترکی کے مزید 10 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

مقبوضہ فلسطین میں فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کے درمیان شدید جھڑپیں

مقبوضہ بیت المقدس کو امریکی صدر ٹرمپ کی طرف سے اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کےبعد فلسطینیوں کے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے مقبوضہ فلسطین میں آج فلسطینیوں اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

ایرانی عوام بے پردگی اور بے حجابی کے فروغ کو برداشت نہیں کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے بعض افراد کی طرف سے اسلامی قوانین کی خلاف ورزی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام بے پردگی اور بے حجابی کے فروغ کو برداشت نہیں کریں گے۔

Ur.mehrnews.com 

سری لنکا میں پٹرول بم کےحملوں میں مزید 3 مسلمان جاں بحق

سری لنکا میں ایمرجنسی نافذ ہونے کے بعد بھی مسلمانوں کی املاک اور مساجد پر حملوں کا سلسلہ جاری ہے جب کہ سخت سکیورٹی کے باوجود مسجد اور مسلمانوں کی دکانوں پر پٹرول بم سے حملوں کے دوران اب تک 3 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

پیغمبر اسلام (ص) بی بی دوعالم (س) کا بہت احترام کرتے، ان کی پیشانی پر بوسہ دیتے اور انھیں اپنی جگہ بٹھاتے تھے

حضرت فاطمہ زہرا (س) کے والد ماجد تاجدار رسالت ،ختمی مرتبت حضرت محمد مصطفی(ص) اور آپ کی والدہ ماجدہ حضرت خدیجہ بنت خویلد ہیں. بی بی دوعالم کا نام فاطمہ اور آپ کے مشہور القاب زہرا ، سیدۃالنساء العالمین ، راضیۃ ، مرضیۃ ، شافعۃ، صدیقہ ، طاھرہ ، زکیہ،خیر النساء اور بتول ہیں۔آپ کی مشہور کنیت ام الآئمۃ ، ام الحسنین، ام السبطین اور امِ ابیہا ہے۔ پیغمبر اسلام (ص) بی بی دوعالم (س) کا بہت احترام کرتے ان کی پیشانی پر بوسہ دیتے اور انھیں اپنی جگہ بٹھاتے تھے۔