حیدر العبادی کا حشد الشعبی کو سکیورٹی فورسز میں شامل کرنے کا حکم
عراق کے وزير اعظم حیدر العبادی نے رضاکار فورس (حشد الشعبی ) کو عراقی سکیورٹی فورسز میں باقاعدہ طور پر شامل کرنے کا حکم دیدیا ہے۔