صدر حسن روحانی آئندہ ہفتہ کرمانشاہ کا دورہ کریں گے 09.03.2018 12:03 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی آئندہ ہفتہ صوبہ کرمانشاہ کا دورہ کریں گے۔