امریکی صدر ٹرمپ نے شمالی کوریا کے رہنما سے ملاقات کی دعوت قبول کرلی
شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ملاقات کی دعوت دی گئی ہے جسے امریکی صدر ٹرمپ نے قبول کرلیا ہے۔