کیلیفورنیا میں سابق فوجیوں کے مرکز میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک 10.03.2018 17:52 Ur.mehrnews.com امریکی ریاست کیلیفورنیا میں سابق فوجیوں کے سب سے بڑے مرکز میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔