World News in Urdu
Март
2018

Новости за 10.03.2018

Ur.mehrnews.com 

ایرانی وزارت خارجہ میں برطانوی سفیر طلب

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے لندن میں ایرانی سفارتخانہ پر شیرازی شرپسندوں کے حملے کے بعد تہران میں برطانوی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔

Ur.mehrnews.com 

محمد بن سلمان کا دورہ لندن

سعودی عرب کے امیرکہ نواز ولیعہد نے لندن کے دورے کے دوران ملکہ برطانیہ اور برطانوی وزیر اعظم سے ملاقات اور گفتگو کی۔

Ur.mehrnews.com 

جوانوں کی موجودہ نسل، دشمن کا مقابلہ کرنے کے لئے پہلی نسل سے کہیں زیادہ آمادہ

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے راہیان نور کے بعض کاروانوں سے ملاقات میں فرمایا: ہمارے پاس با صلاحیت ، با ایمان اور با اقتدار جوان موجود ہیں جو دشمن کام قابلہ کرنے کے لئے پہلی نسل سے کہیں زیادہ آمادہ ہیں۔

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب میں عورتوں کو پبلک مقامات پر جاگنگ کی اجازت

سعودی عرب میں نئے اقدامات کے تحت خواتین کو پبلک مقامات پر جاگنگ کی اجازت بھی مل گئی ہے سعودی عرب کے ولیعہد نے سعودی عرب کی عورتوں کو مغربی ثقافت پر چلنے کے لئے اہم اقدامات اٹھائے ہیں جن میں سعودی عرب کی خواتین اب غیر ملکی سیاحوں کی میزبانی بھی کریں گی۔

Ur.mehrnews.com 

مجمع تشخیص مصلحت نظام کا اجلاس

مجمع تشخیص مصلحت نظآم کے سربراہ آیت اللہ سید محمود شاہرودی کی صدارت میں مجمع تشخيص مصلحت نظام کا اجلاس منعقد ہوا۔

Ur.mehrnews.com 

پنجاب حکومت نے گزشتہ 10 سال میں کچھ نہیں کیا

پاکستان کے چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے لیپ ٹاپ سکیم اور ہیلتھ کارڈ پر شہباز شریف کی تصویر شائع کرنے پر از خود نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے گزشتہ 10 سال میں کچھ نہیں کیا، حکومت اپنی ناکامی کا بھی اشتہار دے ۔