آستارا کے ریلوے اسٹیشن پر غیر ملکی مال بردار گاڑیوں کی آمد و رفت شروع
اسلامی جمہویرہ ایران کے سرحدی شہر آستارا کے ریلوے اسٹیشن پر غیر ملکی مال بردار ریل گاڑیوں کی آمد و رفت شروع ہوگئی ہے۔