World News in Urdu

افغانستان میں 18 سکیورٹی اہلکار اور 25 طالبان دہشت گرد ہلاک

افغانستان کے صوبہ فراہ میں طالبان کے حملے میں 18 افغان فوجی اہلکار ہلاک جب کہ جوابی کارروائی میں 25 طالبان بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔

Читайте на сайте