World News in Urdu

فرانس میں پی آئي اے کا ایک اور اہلکار منشیات کیس میں گرفتار

فرانسیسی حکام نے منشیات اسمگلنگ کیس میں پاکستانی قومی ايئر لائنز " پی آئی اے " کے پورے عملے سے تفتیش کی جس کے دوران ایک اور اہلکار کو گرفتار کرلیا ہے۔

Читайте на сайте