امارات سے دبئی کے حاکم کی لڑکی فرار ہوگئی 11.03.2018 14:31 Ur.mehrnews.com برطانوی اخبار نے فاش کیا ہے کہ دبئی کے حاکم کی لڑکی تین سال تک مخفیانہ طور پر نظر بند رہنے کے بعد امارات سے فرار ہوگئی ہے۔