World News in Urdu

سپاہ میں ولی فقیہ کے نمائندوں کی الوداعی اور معرفی کی تقریب

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل محمد علی جعفری کی موجودگی میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی میں ولی فقیہ کے سابق اور موجودہ نمائندوں کی الوداعی اور معرفی کی تقریب منعقد ہوئی۔

Читайте на сайте