لیبیا میں 3 داعش دہشت گرد ہلاک 12.03.2018 11:11 Ur.mehrnews.com لیبیا کی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ لیبیا کی سکیورٹی فورسز نے تین داعش دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔