روس کاآواز کی رفتار سے10گنا تیز ہائپر سونک میزائل کا تجربہ 12.03.2018 10:48 Ur.mehrnews.com روس نے آواز کی رفتار سے10گنا تیز ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔