یمن کے مختلف صوبوں پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے گذشتہ روز 51 بار بمباری کی
یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ، بہیمانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے گذشتہ روز سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف صوبوں پر 51 بار بمباری کی ۔