World News in Urdu

ہندوستان میں ہر گھنٹے میں ایک طالب علم کی خودکشی

ہندوستان میں خود کشی کرنے والے طالب علموں کی شرح میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے رپورٹ کے مطابق ہر گھنٹے میں ایک طالب علم خود کشی کرتا ہے۔

Читайте на сайте