World News in Urdu
Март
2018

Новости за 13.03.2018

Ur.mehrnews.com 

امریکہ کے وزیر خارجہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کو عہدے سے ہٹاکر ان کی جگہ سی آئی اے کے ڈائریکٹر مائک پومپیو کونیا وزیرخارجہ مقررکردیا گیا ہے ٹلرسن کو امریکی صدر کی ٹوئیٹ کے ذریعل اپنی برطرفی کا علم ہوا۔

Ur.mehrnews.com 

یوم شہداء کا پانچواں اجلاس

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے انچارج محمدی گلپائگانی کی موجودگی میں یوم شہداء کا پانچواں اجلاس منعقد ہوا ۔

Ur.mehrnews.com 

امریکہ کی شام کو فوجی حملے کی دھمکی

اقوام متحدہ میں امریکی سفیر نکی ہیلی نے شام کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر شام نے دہشت گردوں کے خلاف فوجی آپریشن بند نہ کیا تو امریکہ شام کے خلاف فوجی کارروائی کرےگا ۔

Ur.mehrnews.com 

میانمارفوج کا روہنگیا مسلمانوں کے گھروں پرقبضہ

ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق میانمار کی ریاست راکھائن میں فوج روہنگیا مسلمانوں خلاف کیے گئے جرائم کو چھپانے کیلیے دیہات کو مسمار کر کے نئے سرے سے تعمیر کررہی ہے اور یہاں خوفناک شکل میں فوجیوں کو تعینات کررہی ہے۔

Ur.mehrnews.com 

انقلاب اسلامی کی حفاظت ایرانی حکام کی اہم ذمہ داری ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کی خبرگان رہبری کونسل کے سربراہ آیت اللہ جنتی نے انقلاب اسلامی کی اہمیت ، اس کی حفاظت اور بقا کے سلسلے میں پیش کی گئی قربانیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انقلاب اسلامی کی حفاظت ایرانی حکام کی اہم ذمہ داری ہے۔

Ur.mehrnews.com 

دہشت گردوں کا دمشق کے شہری علاقوں پر راکٹوں سے حملہ

شام میں وہابی دہشت گردوں کی مجرمانہ کارروائيوں کا سلسلہ جاری ہے مشرقی غوطہ سے وہابی دہشت گردوں نے دارالحکومت دمشق پر کئی راکٹ داغے ہیں جن کے نتیجے میں متعدد شہری جاں بحق اور زخمی ہوگئے ہیں۔