پاکستانی قومی اسمبلی کے اسپیکر کا ایوان سے واک آؤ ٹ
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے وزارتِ داخلہ کے سکریٹری اور دیگر عہدیداروں کی اسمبلی میں عدم حاضری پر ایوان سے احتجاجاً واک آؤٹ کردیا ۔