ریاست چھتیس گڑھ میں بم دھماکے میں 9 ہندوستانی فوجی ہلاک 13.03.2018 18:06 Ur.mehrnews.com ہندوستانی ریاست چھتیس گڑھ میں بم دھماکے میں 9 ہندوستانی فوجی ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے ہیں۔