افغانستان کے صوبے ہلمند میں بم دھماکے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک 14.03.2018 10:57 Ur.mehrnews.com افغانستان کے صوبے ہلمند میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔